امریکہ کا افغانستان میں داعش کے خلاف سخت فوجی آپریشن کا اعلان
افغانستان میں غیر ملکی اور امریکی فوج کے سربراہ جنرل جان نکلسن نے کہا ہے کہ مشرقی افغانستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں مصروف داعش کو اگلے ایام کے دوران سخت عسکری آپریشن کا سامنا کرنا پڑے گا۔