فلم / شمسی توانائی کے بڑے پینل کے ساتھ بجلی کی پیداوار 09.06.2018 15:32 Ur.mehrnews.com سائنسدانوں نے شمسی توانائی کے بڑے پینل کے ذریعہ پانی کو بخار میں تبدیل کرکے بجلی پیدا کرلی ہے۔