یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 50 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا 10.06.2018 01:43 Ur.mehrnews.com یمنی فورسز نے صوبہ الحدیدہ میں سعودی عرب سے وابستہ 50 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے ۔