فلم/ شمالی کوریا کے سربراہ سینگا پور پہنچ گئے 10.06.2018 11:00 Ur.mehrnews.com شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اون امریکی صدر کے ساتھ تاریخی ملاقات کے لئے سینگا پور پہنچ گئے ہیں۔