ایرانی پارلیمنٹ پر دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی سالگرہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلمینٹ پر ایک سال قبل داعش دہشت گردوں نے حملہ کیا تھا اس حملے میں شہید ہونے والوں کی سالگرہ منائی گئی ۔