World News in Urdu

افغانستان میں عارضی سیز فائر کے باوجود طالبان کے حملے جاری / 5 افراد ہلاک

افغانستان میں عارضی سیز فائر کے باوجود صوبہ قندھار میں چیک پوسٹوں پر طالبان کے حملوں میں مزید 5 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте