سنگاپور میں ٹرمپ اور کم کی آمد پرسکیورٹی کے انتظامات سخت
شمالی کوریا اور امریکی کے صدور کم جونگ اون اور ڈونلڈ ٹرپ کے درمیان ملاقات کیلئے سنگاپور میں سکیورٹی کے انتظامات سخت کر دیئے گئے ہیں۔