صدر حسن روحانی تہران پہنچ گئے 11.06.2018 12:12 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی چین کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔