World News in Urdu

ایرانی سکیورٹی فورسز نے 27 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی سکیورٹی فورسز اور امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے رمضان المبارک میں 27 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے کئی دہشت گردانہ حملوں کو ناکام بنادیا ہے۔

Читайте на сайте