World News in Urdu

سنگاپور کے وزير اعظم سے امریکی اور شمالی کوریا کے صدور کی علیحدہ علیحدہ ملاقات

سنگاپور کے جزیرے سینٹاسو میں امریکہ اور شمالی کوریا کے سربراہان کے درمیان تاریخی ملاقات سے قبل امریکی اور شمالی کوریا کے صدور نےعلیحدہ علیحدہ ملاقات کی ہے۔

Читайте на сайте