امریکہ اور شمالی کوریا کے سربراہان کی سنگاپور میں تاریخی ملاقات/ خدشات دور کرنے پر تاکید
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اون کے ساتھ سنگاپور میں تاریخي ملاقات کو قابل فخر قراردیا ہے جبکہ شمالی کوریا کے صدر نے کہا ہے کہ امید ہے کہ اس ملاقات میں تمام خدشات دور ہوجائیں گے۔