World News in Urdu
Июнь
2018

Новости за 12.06.2018

Ur.mehrnews.com 

نون لیگ میں موروثی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں / پارٹی آئین میں تاحیات کوئی عہدہ نہیں

پاکستان کے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ایک مرتبہ پھر خاموشی توڑتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی آئین میں قائد کا کوئی عہدہ نہیں، صدر ہو یا کوئی اور پارٹی میں تاحیات کچھ نہیں، پارٹی کے اندر موروثی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکی پابندیوں کا جواب دیا جائے گا

روس کے نائب وزیر خارجہ نے روس کے خلاف امریکہ کی تازہ پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس امریکی پابندیوں کا بھر پور جواب دےگا۔

Ur.mehrnews.com 

میں نے منہ کھولا تو نواز شریف اور اس کا خاندان کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہےگا

پاکستان کے سابق وزیرداخلہ چوہدری نثارنے پاکستان کے سابق وزير اعظم نواز شریف اور اس کے خاندان کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے منہ کھولا تویہ شریف خاندان کے لوگ کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ اور شمالی کوریا کے سربراہان کی سنگاپور میں تاریخی ملاقات/ خدشات دور کرنے پر تاکید

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اون کے ساتھ سنگاپور میں تاریخي ملاقات کو قابل فخر قراردیا ہے جبکہ شمالی کوریا کے صدر نے کہا ہے کہ امید ہے کہ اس ملاقات میں تمام خدشات دور ہوجائیں گے۔