World News in Urdu

امریکہ اور شمالی کوریا کے سربراہان نے سکیورٹی معاہدے پر دستخط کردیئے

سنگا پور میں امریکہ کے صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اون نے تاریخي ملاقات کے بعد سکیورٹی معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔

Читайте на сайте