کابل میں خود کش حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی 12.06.2018 10:06 Ur.mehrnews.com افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سرکاری عمارت کے قریب خود کش حملے کی ذمہد اری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔