سیالکوٹ میں میچ کے دوران فائرنگ سے 2 کھلاڑی ہلاک
پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں تھانہ کینٹ کے علاقے میں والیبال میچ کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 2 کھلاڑی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔