شمالی کوریا کے سربراہ واشنگٹن کا دورہ کریں گے 13.06.2018 11:46 Ur.mehrnews.com شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دورہ واشنگٹن کی دعوت قبول کرلی ہے۔