کشمیر میں علیحدگی پندوں کے حملے میں 2 سکویرٹی اہلکار ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پلوامہ میں پولیس چوکی پر علیحدگی پسندوں نے حملہ کر کے 2 اہلکاروں کو ہلاک کردیا ، جبکہ ایک اور حملے میں 10 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔