World News in Urdu

طالبان کا ضلع کوہستان کے مرکز پر قبضہ کا دعوی

افغانستان میں طالبان دہشت گردوں نے صوبہ فریاب کے ضلعی گورنر عبدالرحمن پناہ اور دیگر 8 افراد کو قتل کرنے کے بعد ضلع کوہستان کے مرکز پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔

Читайте на сайте