امریکہ نےدبئی کو دہشت گردوں ، منی لانڈرنگ اور منشیات کے اسمگلروں کی جنت قراردیدیا
امریکہ کے مرکز برائ دفاعی مطالعہ کی جانب سے جاری رکدہ رپورٹ کے مطابق دہشتگردوں کے مالی سہولت کار، جنگ سے فائدہ اٹھانے والے اور منشیات اسمگلرز اپنے اثاثوں کے لیے دبئی کی ریئل اسٹیٹ مارکیٹ کو جنت کی طرح استعمال کرتے ہیں۔