World News in Urdu

تیونس کے عوام کا متحدہ عرب امارات کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ

متحدہ عرب امارات کی طرف سے تیونس میں کودتا کرنے کا راز فاش ہونے کے بعد تیونس کے عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور انھوں نے تیونس ميں امارات کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Читайте на сайте