World News in Urdu

برطانیہ کا روس کے خلاف سخت پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ

برطانوی وزير اعظم تھریسا مے نے اعلان کیا ہے کہ وہ یورپی یونین کے رہنماؤں سے آئندہ ملاقات میں روس کے خلاف شدید اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کریں گی۔

Читайте на сайте