World News in Urdu

شام کے علاقہ الحسکہ میں امریکی بمباری سے 4 افراد ہلااک

امریکہ کی سرپرستی میں قائم اتحادی فوج کے طیاروں نے شام کے شہر الحسکہ کے اطراف میں بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте