متحدہ عرب امارات کا یمن میں 4 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
متحدہ عرب امارات نے یمن میں اپنے 4 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے مغرب میں اس کے 4 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔