مسلم لیگ نون کے اہم رہنما نے پارٹی چھوڑدی 14.06.2018 00:14 Ur.mehrnews.com پاکستان مسلم لیگ نون کے اہم رہنما چوہدری عبدالغفور نے مسلم لیگ ن کے بیانیہ کو پاکستان کے منافی قراردیتے ہوئے پارٹی کوچھوڑ دیا ہے۔