کشمیر میں مزید 2 علیحدگي پسند ہلاک 14.06.2018 11:59 Ur.mehrnews.com ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقہ بانڈی پورہ میں ہندوستانی فورسز نے ایک جھڑپ کے دوران 2 علیحدگي پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔