World News in Urdu

ایران میں کل شوال کی پہلی تاریخ اور عید سعید فطر کا اعلان

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے دفتر کی طرف سے جاری اعلان کے مطابق کے مطابق کل بروز جمعہ مطابق 15 جون کو شوال کی پہلی تاریخ اور ملک بھر میں عید سعید فطر منائی جائے گی ۔

Читайте на сайте