رہبر معظم سے ایرانی حکام اور اسلامی ممالک کے سفراء کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عید سعید فطر کی مناسبت سے ایرانی حکام اور اسلامی ممالک کے سفراء نے ملاقات کی۔