World News in Urdu

عید فطر کے موقع پر اہواز کے عوام کی آپس میں ملاقات

ایران کے صوبہ خوزستان میں بسنے والے عرب شہری عید فطر کے موقع پر نماز عید کے بعد اجتماعی طور پر اپنے رشتہ داروں کے ساتھ ملاقات اور معانقہ کرتے ہیں۔

Читайте на сайте