عراق کے صوبہ دیالی میں متعدد داعش دہشت گرد ہلاک 15.06.2018 18:07 Ur.mehrnews.com عراقی فوج اور رضاکار دستوں نے عراق کے شمال مشرقی صوبہ دیالی میں ایک کارروائی کے دوران متعدد داعسش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔