سعودی عرب کا ذلت آمیز شکست کے بعد کھلاڑیوں کو سزا دینے کا اعلان
سعودی عرب نے روسی فٹ بال ٹیم کے ہاتھوں ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پانچ صفر کی ذلت آمیز شکست کے بعد اپنے کھلاڑیوں کو سزا دینے کا اعلان کیا ہے۔