World News in Urdu
Июнь
2018

Новости за 16.06.2018

Ur.mehrnews.com 

یمن جنگ میں ایک بھی ایرانی موجود نہیں / سعودیہ کا تیسرا حملہ بھی ناکام ہوگیا

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ یمن جنگ میں ایک بھی ایرانی یمنی عوام کی حمایت میں نہیں لڑ رہا۔ جبکہ سعودی عرب کا یمن کے مغربی ساحل الحدیدہ پر تیسرا حملہ بھی ناکام ہوگیا ہے ۔

Ur.mehrnews.com 

الحدیدہ محاذ پر فرانس اور اسرائیل کا سعودی عرب کے ساتھ تعاون

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے اعلی رکن ضیف اللہ الشامی نے کہا ہے کہ الحدیدہ جنگ میں سعودی عرب کو فرانس اور اسرائیل کی بھر پور حمایت حاصل ہےلیکن اس کے باوجود جارح فوج اپنے اہداف تک نہیں پہنچ سکی۔

Ur.mehrnews.com 

ترکی کے صدر کی قطر کے امیر سے ٹیلیفون پر گفتگو

ترک صدر رجب طیب اردوغان نے قطر کے امیر کو ٹیلیفون پر عید فطر کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں فلسطینی عوام کی حمایت میں قرار داد منظور ہونے پر خوشی کا اظہار کیا۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کا چینی درآمدات پر 25 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا اعلان/ چین کا بھی جوابی کارروائی کا اعلان

امریکہ نے چین پر چوری کا الزام عائد کرتے ہوئے 50 ارب ڈالر کی چینی درآمدت پر 25 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا ہے جب کہ چین کا کہنا ہے کہ وہ امریکی تجارتی جنگ کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا۔

Ur.mehrnews.com 

روس میں فٹبال ورلڈ کپ میں ایرانی ٹیم کی پہلی کامیابی پر ایران میں جشن کی لہر

روس میں فیفا ورلڈ کپ 2018 میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فٹبال ٹیم نے مراکش کی ٹیم کو ایک صفر سے شکست دیکر اپنی کامیابی کا آغاز کردیا جس کے بعد ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام شہروں میں جشن و خوشی کی لہر دوڑ گئی اور عوام نے سڑکوں پر نکل کو اپنی خوشیوں کا بھر پور اظہار کیا۔