رہبر معظم سے جوہری ادارے کے شہداء کے اہلخانہ کی ملاقات 16.06.2018 17:48 Ur.mehrnews.com رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایران کے جوہری ادارے کے شہداء کے اہلخانہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔