یمنی فورسز کا سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز کے میزائل یونٹ نے سعودی عرب کے جنوب میں فوجی ٹھکانے پر ایک اور بیلسٹ میزائل داغا ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔