World News in Urdu

چین کی جنوبی بحیرہ چین میں جنگی مشقوں پر امریکہ کی برہمی

چین کی بحری فوج نے جنوبی بحیرہ چین میں جنگی مشقوں کے دوران زمین سے فضا میں ہدف کا کامیاب تجربہ کیا ہے جبکہ امریکہ نے چین کی بحری مشقوں پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

Читайте на сайте