غزہ پر اسرائیلی بمباری کا جواب / مقبوضہ فلسطین پر کئی میزائل فائر
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے جواب میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظيم نے مقبوضہ فلسطینی علاقہ میں کئی میزائل داغے ہیں۔