World News in Urdu
Июнь
2018

Новости за 18.06.2018

Ur.mehrnews.com 

فلم/جاپان میں ہولناک زلزلہ

اپان کے مشرقی شہر اوساکا میں 6.1 شدت کے کا زلزلہ آیا ہے۔جس کے نتیجے میں 3افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

امریکی خاتون اول نے ٹرمپ کے غیر قانونی اقدامات پر خاموشی توڑ دی

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے اپنے خاوند اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے والے پناہ گزینوں کو ان کے بچوں سے علیحدہ کرنے کی ظالمانہ پالیسی پر آخر کار اپنیخاموشی توڑ دی۔

Ur.mehrnews.com 

کارون کو خوشکسالی کا سامنا

صوبہ خوزستان کو اکثر گرد و غبار کا سامنا رہتا ہے جس کی اصل وجہ پانی کی کمی ہے اور اب دریائے کارون کو بھی خشکسالی کا سامنا ہے ۔

Ur.mehrnews.com 

کلات نادری میں شادی کی سنتی تقریب

کلات نادری صوبہ خراسان میں ہزار مسجد پہاڑیوں کے درمیان جبکہ مشہد سے 145 کلو میٹر دور واقع ہے یہاں کے لوگ شادی کی سنتی تقریب منعقد کرتے ہیں۔