کلات نادری میں شادی کی سنتی تقریب 18.06.2018 09:23 Ur.mehrnews.com کلات نادری صوبہ خراسان میں ہزار مسجد پہاڑیوں کے درمیان جبکہ مشہد سے 145 کلو میٹر دور واقع ہے یہاں کے لوگ شادی کی سنتی تقریب منعقد کرتے ہیں۔