امریکہ کا ترکی کو ایف 35 جنگی طیارہ دینے کا اعلان 18.06.2018 16:05 Ur.mehrnews.com ترک ذرائع کے مطابق امریکہ نے آئندہ چند دنوں میں ترکی کو ایف 35 جنگی طیارہ دینے کا اعلان کردیا ہے۔