اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی جوان شہید
مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کی غاصب فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 24 سالہ فلسطینی جوان احمد ابو خضر شہید ہوگيا۔