World News in Urdu
Июнь
2018

Новости за 19.06.2018

Ur.mehrnews.com 

یمنی فورسز کا عسیر میں ارامکو تیل کمپنی پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے یمن پر بہیمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے علاقہ العسیر میں سعودی تیل کمپنی ارامکو پر بیلسٹ میزائل داغا ہے جبکہ کئی محاذوں پر بھی سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے یمنی فورسز کے مقابلے میں پاؤں اکھڑ گئے ہیں ۔

Ur.mehrnews.com 

یہودیوں کی طرف سے مسجد اقصی کی بے حرمتی

اسرائيلی پولیس کے تحفظ میں 30 سے زائد یہودی آباد کاروں نے مسجد الاقصی میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

Ur.mehrnews.com 

کشمیر کی وزیر اعلی نے عہدے سے استعفی دیدیا

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے اتحادی حکومت سے علیحدگی کے اعلان کے بعد کشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اپنا استعفیٰ گورنر کو بھجوادیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

نواز شریف پارٹی قیادت کے نہ اہل تھے اور نہ ہیں

پاکستان کے سابق وزير داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما چوہدری نثار نے کہا ہے کہ پارٹی کےسینئر ارکان کی موجودگی میں نواز شریف پارٹی سربراہی کے اہل نہیں تھے اور نہ ہم سے زیادہ سیاسی سوچ کے مالک تھے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی تجویز پیش کرنے والے دیوانہ نہیں بلکہ گمراہ ہیں/ یمن میں کامیابی نزدیک ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری نے یمنی عوام کی کامیابی کو نزدیک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آج الحدیدہ بندرگاہ محاذ پر یورپی اور سعودی عرب کی فورسز کو شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب میں امریکی عورتوں کا سعودی مردوں کے ساتھ ڈانس

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مئی 2017 میں اپنے پہلے سعودی عرب کے دورے کے دوران مربع پیلس میں سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ساتھ رقص میں حصہ لیا تھا اور اب امریکی عورتوں کے مختلف گروپ سعودی عرب میں سعودی مردوں کے ساتھ رقص کرنے کے لئے پہنچ رہے ہیں۔