امریکی صدرٹرمپ کا خلائی فورس کی تشکیل کا حکم 19.06.2018 18:17 Ur.mehrnews.com امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی بالا دستی قائم کرنے کے لئے امریکی ملٹری کو " اسپیس فورس" خلائی فورس کوتشکیل دینے کا حکم دے دیا ہے۔