World News in Urdu

طالبان قیادت کا سیلفیاں بنانے والے طالبان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

افغانستان میں سرگرم طالبان دہشت گرد رہنماؤں نے افغان حکام اور سکیورٹی فورسز کے ساتھ سیلفیاں بنانے والے طالبان دہشت گردوں کے خلاف انضباطی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Читайте на сайте