افغانستان طالبان کے حملوں میں 9 پولیس اہلکار ہلاک 20.06.2018 11:36 Ur.mehrnews.com افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں طالبان دہشت گردوں کے حملوں میں 9 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔