World News in Urdu
Июнь
2018

Новости за 20.06.2018

Ur.mehrnews.com 

ایرانی کابینہ کا اجلاس

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی صدارت میں ایرانی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔

Ur.mehrnews.com 

تہران میں گرمی کی لہر کا آغاز

تہران میں محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 48 گھنٹوں میں تہران سمیت ملک کے مختلف صوبوں ميں گرمی کی شدت میں 2 درجہ اضافہ ہوجائےگا۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی پارلیمنٹ کو دہشت گردی اور منی لانڈرنگ کے خلاف مستقل قانون منظور کرنا چاہیے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور نمائندوں کے ساتھ ملاقات میں پارلیمنٹ کے نمائندوں کو رشید، بالغ اور عاقل قراردیتے ہوئے فرمایا: ایرانی پارلیمنٹ کو دہشت گردی اور منی لانڈرنگ کے خلاف مستقل اور آزادانہ طور پر قانون منظور کرنا چاہیے۔