سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمنی شہریوں کی مسافر بس پر بمباری
یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے بھیانک جرائم کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں یمن کی ایک مسافر بس پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 6 مسافر شہید ہوگئے ہیں۔