روس نے مصر کو ایک کے مقابلے 3 گول سے شکست دیدی 20.06.2018 10:51 Ur.mehrnews.com روس میں عالمی فٹبال کپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔گروپ اے میں روس نے مصر کی فٹبال ٹیم کو ایک کے مقابلے تین گول سے شکست دیدی۔