پاکستان میں جیپ کھائی میں گرنے سے 10 افراد ہلاک 20.06.2018 20:11 Ur.mehrnews.com پاکستان میں مانسہرہ کے علاقے بیلہ سچہ کے قریب جیپ کھائی میں گرنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہوگئے ۔