انڈونیشیا میں مسافر کشتی الٹنے سے 200 افراد ہلاک 20.06.2018 19:09 Ur.mehrnews.com انڈونیشیا کی جھیل میں مسافر کشتی الٹنے سے 200 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے جب کہ 18 کو بچالیا گیا ہے۔