World News in Urdu

فٹبال کے عالمی مقابلے میں اسپین نے ایران کا صفر کے مقابلے ایک گول سے شکست دیدی

روس میں فٹبال کے عالمی مقابلے میں اسپین نے ایران کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی ۔ جبکہ ایرانی ٹیم نے بھی دوسرے ہاف میں شاندار کارکردگی کامظاہرہ کیا۔

Читайте на сайте