World News in Urdu

ٹرمپ نے تارکین وطن کے بچوں کو والدین سے الگ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکینِ وطن کے بچوں کو ان کے والدین سے الگ کرکے انہیں پنجرہ نما کمروں میں محصور کرنے کے کا غیر انسانی اورمتنازعہ فیصلہ واپس لے لیا ہے۔

Читайте на сайте